ابنا: حکام کے مطابق آرورا واقعے کے تين دن بعد لوگوں ميں بندوق خريدنے کے رحجان ميں33فيصد اضافہ ديکھنے ميں آيا ہے.سرکاري طور پر جاري ہونے والے جاري کيے جانے والے اعدد و شمار کے مطابق آٹھ سو اسي افراد نے تيرہ جولائي کو کولاراڈو سانحہ پيش آنے سے پہلے حکومت کي جانب سے منظور شدہ تصديقي عمل کے ليے درخواستيں دي تھيں.
کولاراڈو کے تفتيشي بيوور کے مطابق ہفتے کے اختتام پر دو ہزار آٹھ سو ستاسي افراد کي بندوق خريدنے کي درخواست کو منظور کيا گيا.بندوق خريدنے والے افراد کا مقصد اپنے اور اپنے خاندان کا دفاع ہے.امريکي کي ديگر رياستوں بشمول فلوريڈا ميں بندوق خريدنے کے رحجان ميں چودہ فيصد اضافہ ديکھنے ميں آيا ہے.
.......
/169